نئی دہلی،28جون(ایجنسی)ایئر انڈیا کی پرواز میں تاخیر ہونے سے ناراض شہری ترقی کے مرکزی وزیر وینکئیا نائیڈو ہوائی اڈے سے واپس لوٹ آئے ۔
18px; text-align: start;">اس کےبعد شہری ہوابازی کے وزیر اشوک گجپتی راجو نے طیارہ کمپنی کو لتاڑ لگاتے ہوئے معاملے کی تفتیش کرنےکے لئے کہا ہے۔
مسٹر نائیڈو کو آج کسی ضروری کام سے حیدرآباد جانا تھا ۔